یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیوں میں سعودی عرب کے دو فوجی اڈے اس کے ہاتھ سے نکل گئے۔
یمن پر سعودی حکومت کے قاتل طیاروں کی بمباری میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
یمن کی فوج نے جنوبی سعودی عرب کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوجی چھاؤنیوں اور ہوائی اڈوں سے دور رہیں
یمنی فوج کے حملے میں سعودی فوج کی اٹھارہویں ڈویژن کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے
آل سعود، القاعدہ کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کرکے یمنی عوام اور فوج کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے کم از کم سترہ عام شہریوں کو شہید کردیا۔
یمنی افواج نے سعودی عرب کی بحریہ کے سب سے بڑے اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے.
اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے یمنی عوام کے المناک حالات زندگی کو ناقابل بیان قرار دے دیا-
یمن پر سعودی عرب کی بڑھتی ہوئی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور رضاکار عوامی فورسز نے ایک کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی ایک سرحدی چوکی پر کنٹرول …
یمن کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی لڑاکا طیاروں کے مسلسل حملوں میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے-
سعودی عرب بدستور یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کو تھکا دینے والی جنگ میں داخل ہونے پر مجبور کر دیا۔
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ بھی مفرور اور سابق صدر منصور ہادی کے کسی سیاسی کردار کی مخالف ہے۔
یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا-
یمن پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں مزید کئی عام شہری شہید ہو گئے-
متحدہ عرب امارات کے چیف آف آرمی اسٹاف نے یمن میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
یمن پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کے ساتھ ساتھ امریکہ کے ڈرون طیاروں کی بھی بمباری جاری ہے-
یمن کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق ملک کے گیارہ صوبوں میں طبی امداد کی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہو گئی ہیں۔
یمنی ذرائع ابلاغ نے اپنے ملک کے رہائشی علاقوں اور بنیادی تنصیبات پر آل سعود کے لڑاکا طیاروں کے حملے اور عوام کا قتل عام جاری رہنے کی خبر دی …
      یمنی فوج کی کارروائی میں عدن شہر میں متحدہ عرب امارات کے دو اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ المسیرہ ٹی وی کے مطابق یمن کی وزارت …
صفحہ 1 کا 36