صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں آج حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے اور دنیا میں ایران کی طاقت ثابت شدہ ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران اور امریکا کے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے شام میں نامہ نگاروں اور عام شہریوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ادارے شام میں آئی آر آئی بی کے نامہ نگار پر حملے کے بارے …
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران اور تیل کے یورپی خریداروں کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے ہیں-
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے سیٹلائٹ حب منصوبے "ہما" کا افتتاح کر دیا ہے۔
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی طرف سے ایٹمی معاہدے کی مخالفت امریکا کے لیے نقصان دہ …
اسلامی جمہوریہ ایران اور گھانا کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعاون میں فروغ پر تاکید کی ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے جائزے کا کام شروع کر دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے مابین تجارت کی سطح پانچ ارب ڈالر تک بڑھائی جائے گی۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری معاہدہ علاقے کے تمام ممالک کے لئے مفید ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے ایئر بیسڈ کروز میزائیل، نصر کی پیداواری لائن کا افتتاح کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران نے مذاکرات کے ذریعے جنگ کے بادل چھانٹ کر حقیقی امن بحال کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کو اپنا رویہ تبدیل کرنا چاہئے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکا کے ساتھ اب تک صرف ایٹمی معاملے پر ہی مذاکرات ہوئے ہیں اور کسی دوسرے موضوع کے …
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے پاکستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی فوج ہر طرح کے خطرے کے خلاف فوری طور پر جوابی کارروائی کے لئے ضروری آمادگی …
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے کو ایران اور برطانیہ کے تعلقات میں بہتری کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
صفحہ 1 کا 276