عالمی سطح پر کھربوں ڈالر خسارے کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں کچھ بہتری کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ نے عراق کی تقسیم کے حوالے سے امریکہ کے نائـب صدر کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں کساد بازاری کے بعد امریکا کےبازار حصص میں بھی شدید مندی کا مشاہدہ کیا گیا۔
جنوبی اور شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی ختم کرنے کے لئے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
نیپال میں الگ صوبے کے مطالبے کی تحریک کے دوران ہونے والے تشدد میں بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
جاپان میں امریکی فوجی چھاؤنی میں دھماکے ہوئے ہیں
جاپانی عوام نے حکومت کی نئی فوجی حکمت عملی کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔
چین کے مشرقی علاقوں میں واقع کیمیاوی مواد کے ایک کارخانے میں دھماکہ ہوا ہے۔
پیرو کے عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جولان کی پہاڑیوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی تنظیم آسیان کے وزرائے اقتصاد کے اجلاس کا افتتاح ہو گیا۔ اس اجلاس میں اقتصادی تعاون میں فروغ کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی …
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شمالی اور جوبی کوریا سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوئی ایسا اقدام نہ کریں …
سری لنکا میں سابق صدر مہندا راجا پکشے کی مالی بدعنوانی کے بارے میں تحقیقات پھر سے شروع ہو گئی ہیں-
سری لنکا کے نئے وزیر اعظم رانیل وکرمہ سنگھے نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
چین میں زمین کھسکنے کے واقعے میں چوبیس افراد ہلاک اور لاپتہ ہو گئے-
روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مغرب، اسٹونیا کے باشندے کی جاسوسی کو سیاسی رنگ دینا چاہتا ہے۔
شمالی کوریا کے لیڈر نے جنوبی کوریا کا مقابلہ کرنے کے لئے فوج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا-
عالمی ریڈکراس کمیٹی نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے باعث یمن کے ابتر حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے-
چین نے بھی یمن میں انسانی المیے اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کی بابت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین میں چار فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
صفحہ 1 کا 190