فلسطین کے وزیر اوقاف نے بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کی صیہونی حکومت کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں گیارہ افراد شہید ہو گئے ہیں-
شام کی فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
بحرین کی تحریک الاحرار نے عوامی مطالبات پورے کئے جانے تک پرامن احتجاجی مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
شام نے فرانسیسی صدر کے بیان کو اپنے ملک کے داخلی امور میں مداخلت قرار دیا ہے۔
منگل, 25 اگست 2015 21:11

سعودی عرب کے تین فوجی ہلاک

سعودی عرب نے یمن کے فوجیوں اور عوامی رضاکار فورس کےحملوں میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔
حماس نے تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی آزادی تک صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مزاحمت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
لبنان کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
لبنان میں امام موسی صدر کے اغوا کی سینتیسویں برسی منائی گئی۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں چوہتر طالبان ہلاک ہو گئے ہیں-
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے مفرور سابق صدر عبدربہ منصور ہادی کو سعودی عرب کا آلہ کار قرار دیا ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے یمن میں جاری سعودی جارحیت کو نسل کشی قرار دیا ہے-
عراق کے وزیر اعظم نے داعش کے قبضے سے بیجی آئل ریفائنری کی جلد سے جلد آزادی پر تاکید کی ہے-
مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر کے دو حامیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
ترکی کے صدر نے اس ملک کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
مغربی افغانستان میں گیس ٹینکر میں ہونے والے دھماکے میں دس بچوں سے سمیت گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
افغان حکومت نے پاکستان سے ایک بار پھر اندرونی امور میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بنگلادیش کے حکام نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے سے دھماکا خیز مواد ضبط کئے جانے کی خبر دی ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک میں سرگرم دہشت گردوں کو صیہونی حکومت کا آلہ کار قرار دیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ سرپل کا ضلع کوہستانات ایک مہینے کے اندر دوسری بار فوج کے کنٹرول سے نکل گیا
صفحہ 1 کا 511