اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی محمود واعظی کی موجودگی میں اس منصوبے کا افتتاح کیا گیا۔ اس منصوبے کا مقصد دور افتادہ اور خاص علاقوں کو کم سے کم وقت میں مواصلات کی سہولیات آسانی کے ساتھ فراہم کرنا ہے۔ طے شدہ مقامات پر سیٹلائٹ ٹرمینلوں کی تنصیب اور ان کے افتتاح کے بعد ایران کے اندر اور باہر ہر جگہ اس سیٹلائٹ کے ذریعے مواصلاتی رابطہ ممکن ہو جائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ سیٹلائٹ زمین کے دو تہائی سے زیادہ حصے کو اپنی سروسز فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تازہ ترین
- بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کے سلسلے میں تشویش
- الحدیدہ پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری
- یوکیا آمانو: ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
- ایران چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیاب ہوا: صدر مملکت
- حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو
- شام: دہشت گردوں کا شدید نقصان
- ایران کی طاقت ثابت شدہ ہے: جواد ظریف
- ایران اور امریکا کے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق افواہوں کی تردید
- بحرین: پر امن احتجاجی مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید
- آئی اے ای اے خفیہ اطلاعات کی حفاظت کو یقینی بنائے: رضا نجفی
منگل, 25 اگست 2015 17:25
ایران: سیٹلائٹ حب منصوبے "ہما" کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے سیٹلائٹ حب منصوبے "ہما" کا افتتاح کر دیا ہے۔