موبائل سافٹ وئیر

آئی آر آئی بی کی اردو ریڈیو سروس کی موبائیل اپلیکیشن

اب آپ ریڈیو اردو کی نشریات اپنے موبایل پر بھی سن سکتے ہیں۔ ہماری ریڈیو سروس کے تمام پروگرامز لائیو نشر کئے جاتے ہیں اور سامعین کی سہولت کے لئے آرکائیو کی سہولت بھی موجود ہے۔

آپ اپنے وائرلیس انٹرنیٹ یا جی پی آر ایس سروس کے ذریعے ہماری موبائیل اپلیکیشن کو کنیکٹ کریں اور جب جی چاہے تازہ ترین خبریں اور دوسرے معلوماتی پروگرام سماعت فرمائیں۔

 

Add comment


Security code
Refresh