ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ایک تاریخی موقع قرار دیا ہے
آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کو خفیہ اطلاعات کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری …
امریکہ ، یورپ کے دفاع کے بہانے اس علاقے میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
جرمن وزیر خارجہ عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔
جرمنی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کی جنگ میں جرمنی کے تقریبا" سو شہری ہلاک ہو چکے ہیں-
ہزاروں غیر قانونی مہاجرین یورپی ممالک جانے کے مقصد سے مقدونیہ اور سربیہ پہنچے ہیں-
یونان کے صدر نے حزب اختلاف کے سربراہ ونگیلیس مئیمراکس کو کابینہ کی تشکیل پر مامور کیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایس تھری ہنڈریڈ میزائل سسٹم کے بارے میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتا …
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مشرق وسطی کے بحران کے حل کی غرض سے جرمنی کے ساتھ تعاون کی تقویت کے لئے ایران کی …
عمان کے وزیر خارجہ نے یمن کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مشرقی یوکرین میں تشدد میں اضافہ ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار دو سو اکتیس کے بارے میں رپورٹ …
خبری ذرائع نے روس کی طرف سے چھے مگ اکتیس جنگی طیارے شام کو دئیے جانے کی خبر دی ہے-
روس نے ایران پر عائد پابندیوں کے جلد از جلد خاتمے پر تاکید کی ہے-
سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لی ہیں-
عراق میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ وہ عدالت کا درواز کھٹکھٹائیں گے۔
شام اور عراق میں سرگرم غیر ملکی دہشت گردوں میں فرانسیسی دہشت گرد سرفہرست ہیں۔
روسی وزیر خارجہ نے شام کے بحران کے حل میں اس ملک کے تمام سیاسی گروہوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
سویڈن میں پناہ حاصل کرنے والے شام اور دوسرے ممالک کے چھوٹی عمر کے سیکڑوں بچے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔
عرب ممالک کو جرمن ہتھیاروں کی برآمد میں دگنا اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں-
صفحہ 1 کا 19