نیپال اور ہندوستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تیل پائپ لائن کی تعمیر کی ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں-
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج دو ممالک مصر اور جرمنی کے دورے کے پہلے مرحلے میں مصر پہنچ گئی ہیں-
کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے ہندوستان اور پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیروں کے مذاکرات کی منسوخی سے متعلق نئی دھلی کے موقف پر کڑی نکتہ چینی کی …
ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیشں میں مسافر ٹرین اور ٹرک کے درمیان تصادم میں کم سے چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کی صورت میں ہم سرتاج عزیز کا استقبال کریں گے۔
امریکی صدر باراک اوباما اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہاٹ لائن قائم ہو گئی ہے۔
حکومت ہندوستان نے ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا اقدام کرتے ہوئے ایرانی شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کے عمل میں آسانی کا اعلان کیا ہے-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حراست میں لئے گئے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو رہا کر دیا گیا-
جمعرات, 20 اگست 2015 15:16

کشمیر میں متعدد رہنما نظر بند

ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں کئی کشمیری رہنماؤں کو نظر بند کر دیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہونے والے ماؤ نوازوں کے حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کی زیارت گاہ پر ہونے والے حملے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہو گئے-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپوں کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری ہے-
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کشمیر کی کنٹرول لائن پر عام شہریوں کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے، نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر کو …
ہندوستان کے وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر تاکید کی-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں آٹھ افراد ہلاک اور انیّس دیگر زخمی ہو گئے-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے ہزاروں دیہاتوں تک بجلی پہچائے جانے پر تاکید کی ہے-
ہندوستان میں آج انہترواں جشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے-
ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں بالخصوص چابہار بندرگاہ میں توسیع سے متعلق تعاون سے ہندوستان کی معیشت مزید ترقی کرے …
ہندوستان کے وزیر اعظم نے پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے اس ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے-
ہندوستان کی فوج نے ریاست آسام میں ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا-
صفحہ 1 کا 13