پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں ستّر فیصد کمی ہوئی ہے۔
پاکستان کی فوج نے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں آپریشن کر کے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کے بعد پاکستان اور افغانستان کا اقتصادی اجلاس منسوخ ہو گیا ہے
کراچی کے بازار حصص میں شدید مندی کے باعث انڈیکس تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔
پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی طاقت ہے اور اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔
چار فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے پر، پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تہران اور اسلام آباد کے ہمہ گیر تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے خیر پور شہر میں ایک ہسپتال تعمیر کیا ہے۔
پاکستان کی حکومت نے کابل بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر دھاندلی کرنے والے انتخابی عملے کے خلاف دوہفتے میں کارروائی نہ کی گئی تو الیکشن …
پاکستان کے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے انتخاب کو کالعدم قرار دیئے جانے  کے بعد نیا سیاسی بحران کھڑا ہوگیا ہے۔
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قومی سلامتی کے مشیروں کی سطح پر مذاکرات منسوخ ہو گئے ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی نے ہندوستان کے دورے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
پاکستان کے الیکشن ٹریبونل نے این اے ایک سو بائیس اور پی پی ایک سو سینتالیس میں الیکشن کے نتائج کو کالعدم قرار دے دیا ہے-
پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اپنے ممبران کی واپسی کے بارے میں انجام پانے والے مذاکرات ختم کر دیئے-
افغانستان نے کابل سے متعلق دوغلی پالیسیوں کے جاری رہنے کے بارے میں پاکستان کو انتباہ دیا ہے-
پاکستان نے کشمیری رہنماؤں سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز کی ملاقات سے متعلق کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔
صفحہ 1 کا 28