پاکستانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کا زمینی آپریشن جاری ہے۔ پاکستانی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تازہ ترین لڑائی میں چھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس لڑائی میں پاکستان کے دو فوجی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک لیفٹیننٹ کرنل بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال کو دہشت گردوں سے کلیئر کرانے کے لیے زمینی کارروائی کی منظوری دی تھی اور علاقے میں مقاصد کے جلد حصول کی بھی ہدایت کی تھی۔
تازہ ترین
- بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کے سلسلے میں تشویش
- الحدیدہ پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری
- یوکیا آمانو: ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
- ایران چھے بڑی طاقتوں کے مقابلے میں کامیاب ہوا: صدر مملکت
- حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو
- شام: دہشت گردوں کا شدید نقصان
- ایران کی طاقت ثابت شدہ ہے: جواد ظریف
- ایران اور امریکا کے قیدیوں کے تبادلے سے متعلق افواہوں کی تردید
- بحرین: پر امن احتجاجی مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید
- آئی اے ای اے خفیہ اطلاعات کی حفاظت کو یقینی بنائے: رضا نجفی
پیر, 24 اگست 2015 19:05
پاکستان: فوج کے آپریشن میں چھ دہشت گرد ہلاک

پاکستان کی فوج نے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں آپریشن کر کے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔