پیر, 05 مئی 2014 15:42

انعامی مقابله

 

 

 

انعامی مقابلہ نمبر 1393۔ج  کےسوالات

1۔ وہ کونسے نبی تھے جو مچھلی کے پیٹ سے زندہ نکل آئے تھے ؟

2۔ فارسی کے کونسے شاعر کی رباعیات بہت مشہور ہیں؟

3۔ لاہور کی بادشاہی مسجد کس بادشاہ نے بنوائي تھی؟

 

 

صحیح جوابات موصول ہونے کی آخری تاریخ 10 مارچ 2015 ہے۔ مقابلے میں شرکت کے لئے تین میں سے دو سوالوں کے جواب کافی ہیں۔

جوابات میں انعامی مقابلہ نمبر 1393۔ج کا حوالہ ضرور دیں۔

 

 

 

More in this category: « مفید لینکس

Add comment


Security code
Refresh